سعودی عرب سمیت مشرقِ وسطیٰ، وسطی ایشیا، افریقہ، یورپ اور امریکہ میں عید الاضحٰی

مورخہ 9 جولائی 2022 کو سعودی عرب سمیت مشرقِ وسطیٰ، وسطی ایشیا، افریقہ، یورپ اور امریکہ میں عید الاضحٰی قربانی کے جذبے کے ساتھ منائی گئی اور جانوروں کی قربانیوں کا آغاز ہوا جو 11 جولائی سورج غروب ہونے سے پہلے تک جاری رہے گا.

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started